Swat

عوام سوات کی ترقی کے لئے انجینئرامیر مقام کا ساتھ دیں، عثمان علی خان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے نا ظم عثمان علی خان اور یو نین کونسل میا ندم کے نا ظم حمید اللہ خان نے کہا ہے کہ پی کے تھری کے لوگ سوات کی ترقی کے لئے انجینئرامیر مقام کا ساتھ دیں۔ انجینئر امیرمقام بلا امتیاز سوات کے لوگوں کی ما ضی میں بھی خدمت کی ہے اور بغیر کسی سرکا ری عہدہ کے اب بھی کر رہے ہیں۔ پی کے تھری میں پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جما عتوں کاکو ئی مستقبل نہیں۔ ولیج کونسل لا خار کے نا ظم فرمان خان اور کونسلر بشیر خان کی شمو لیت پا رٹی کے لئے نیک شگون ہے ۔ پا رٹی کا رکن 25مارچ کو شین لا خار میں ہو نے والے شمو لیتی جلسہ میں شرکت کے لئے تیا ریاں شروع کر یں۔ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے خوازہ خیلہ میں پر یس کا نفرنس سے خطاب کر تے ہو ئے کیا

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں