Swat

ڈاکٹر خطیر احمد ڈی جی ریسکیو 1122تعینات کر دیے گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)  ڈاکٹر خطیر احمد ڈی جی ریسکیو 1122تعینات کردئے گئے جبکہ ڈاکٹر اسدعلی خان کو پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ 1122کے میڈیا کوآرڈی نیٹر وقار احمد کے مطابق ڈاکٹر اسدعلی خان کو تبدیل کرکے نیا ڈی جی ریسکیو 1122خیبر پختونخوا ڈاکٹر خطیر احمد کو ڈی جی ریسکیو 1122کا قلم دان سونپ دیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں