Swat

چارباغ، مفت راشن اور کھانے کے علاوہ دستر خوان بھی سجایا جاتا ہے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) چارباغ میں مفت راشن اور کھانے کے علاوہ دستر خوان بھی سجایا جاتا ہے۔ رمضان المبارک میں صبح سے دوپہر تک مفت راشن کے بعد، نمازِ عصر ادا کی جاتی ہے اور مفت کھانے کے بعد اذانِ مغرب سے پہلے سڑک کنارے دستر خوان لگایا جاتا ہے جہاں لوگ مفت افطاری کرتے ہیں اور پھر کھانا کھاتے ہیں۔ افطاری کے دوران چارباغ ، خوازہ خیلہ روڈ پر جانے والی گاڑیوں کو روک کر رضا کار گاڑیوں میں موجود افراد کو شربت پلاتے ہیں اور ان میں افطاری تقسیم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں