Swat

سوات کے مختلف پولیس تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام) ڈی پی او سوات سید اشفاق انور نے سوات کے مختلف پولیس تھانوں کے ایس ایچ اوز کا تبادلہ کردیا ۔ ایس ایچ اور اختر ایوب کو ایس ایچ او غالیگے ، فضل رحیم ایس ایچ اومینگورہ، زاہد شاہ ایس ایچ او مالم جبہ ، طارق خان ایس ایچ او بنڑ ، شیر علی ایس ایچ او سیدو شریف ، بخت زادہ ایس ایچ او مٹہ ، شہنشاہ ایس ایچ او چپریال ، حلیم خان ایس ایچ او مدین ، اکبر حسین ایس ایچ او چارباغ تعینات کردیا گیا اور ایس ایچ او الطاف ، عزیز ، راحت خان کو پولیس لائن میں حاضر ہونے کی ہدایت کردی گئی ۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں