Swat

مٹہ گوالیرئی مالیار، قتل شدہ لاش برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ گوالیرئی مالیار میں قتل شدہ لاش برآمد، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ گذشتہ روز گوالیرئی مالیار میں ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی۔ اس کی شناخت سے معلوم ہوا کہ مقتول ذیشان ولد سنگین خان سکنہ کوارے ہے۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ورثا کے حوالے کر دی اور مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں