Swat +A -Aکبل،دریاسے 16 سالہ لڑکی کی لاش برآمد October 14, 2024 Ba Khabar Swat 1 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) کبل کے علاقہ اخوند کلے میں دریائے سوات سے 16 سالہ لڑکی کی لاش برآمد ہوئی۔ مقامی لوگوں کی اطلاع پر ریسکیو اہلکاروں نے جاکر لاش دریا سے نکال کر شناخت کے لئے کبل ہسپتال منتقل کردی۔