Swat +A -Aمینگورہ، فائرنگ سے خواجہ سرا زخمی، ملزم گرفتار November 17, 2024 29 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں فائرنگ سے خواجہ سرا زخمی ہوگیا۔ ملزم نورزادہ نے خواجہ سرا یاسین پر فائرنگ کی جس سے وہ زخمی ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا اور خواجہ سرا کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا۔ اشتہار / Advertisement