Intiqal

مولانا نذیر احمد کے بھائی انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) نائب صدر دارالعلوم اسلامیہ سیدو شریف سوات، شیخ الحدیث مولانا نذیر احمد کے بھائی انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ فاتحہ خوانی بش بنڑ منگلور میں جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں