Swat

سوات کونسلزر اتحاد کے وفد کا لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کونسلرز اتحاد کے وفد کا بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ اور بجلی کے دیگر مسائل کے حوالے سے سپرنٹنڈنٹ انجینئر ایس سی واپڈا اور ایکسین واپڈا نثار احمد سے ملاقات عوام کا دکھ درد اور تکلیف کے حوالے سے احتجاج ریکارڈ کروایا۔ وفد میں رشید احمد سواتی، حاجی رحمت علی، ڈاکٹر لطف اللہ، ہاشم خان، ذوالفقار علی شاہ اور دیگر شامل تھے۔ واپڈا حکام نے یقین دہانی کرائی کہ فورس لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرینگے اور جلد کالا کلے گریڈ سٹیشن پر دوبارہ کام شروع کرینگے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں