Swat

قمبر، تکرار پر بھائی کی فائرنگ سے بھائی زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے تھانہ رحیم آباد کی حدود میں واقع علاقہ قمبر میں تکرار کے بعد بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی کو زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق تکرار کے بعد ایاز ولد علی عباس نے اپنے بھائی محمد ریاض پر فائرنگ کی جس سے وہ زخمی ہوگیا۔ زخمی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا اور پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں