(باخبر سوات ڈاٹ کام)اسلام پور میں فائرنگ سے فلائنگ کوچ ڈرائیور محمد زاہد ولد محمد شیرین ساکن اسلام پور قتل کر دیا گیا۔ مقتول کے بھائی واجد علہ ولد محمد شیرین کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔