(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں عید کے تینوں دنوں کے دوران مختلف ٹریفک حادثات میں ایک بچی جاں بحق اور خواتین اور بچوں سمیت 29 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تمام حادثات تیز رفتاری، غلط ڈرائیونگ اور کم عمر ڈرائیوروں کی وجہ سے ہوئے۔