(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ بائی پاس میں دریائے سوات سے نوجوان کی لاش برآمد، بائی پاس مینگورہ میں ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی۔ لاش کی شناخت سمیع اللہ ولد محمد عمر ساکن داموڑئی شانگلہ اور حال چاچا کوٹئی حدود تھانہ بنڑ کے نام سے ہوئی۔ لاش کو پولیس نے تحویل میں لیکر شناخت کیلئے ہسپتال منتقل کیا، جس کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔
