Intiqal

حاجی ظاہر شاہ انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ گل کدہ سے تعلق رکھنے والی سیاسی شخصیت حاجی ظاہر شاہ انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ فاتحہ خوانی گل کدہ میں ان کی رہائش گاہ پر ہو رہی ہے۔ مرحوم رضا شاہ، ارشاد علی اور شہزاد شاہ کے والد ماجد اور نواز خان کے بھائی اور عمران خان کے چچا تھے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں