Swat

سوات، فائرنگ سے ایک شخص قتل، مختلف حادثات میں 10 زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں فائرنگ سے ایک شخص قتل اور مختلف ٹریفک حادثات میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔ چارباغ کے علاقہ ملم جبہ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شاہ نسیم ساکن چپریال مٹہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔گبین جبہ کے علاقہ لنڈے میں برک فیل ہونے کی وجہ سے گاڑی کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے, جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ فضاگٹ میں سوزوکی اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔