چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ریاست سوات کے سو سال مکمل ، تقریبات کا آغاز

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ریاست سوات کے سو سال مکمل ہونے پر ریاست کی صد سالہ تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس سلسلے میں والئی سوات کے پوتے شہزادہ میاں گل شہریار امیر زیب نے اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 1917میں ریاست سوات کے بانی میاں گل عبدالودود نے ریاستِ سوات کا قیام عمل میں لایا تھا اور ریاست سوات کا شمار دنیا کے بہترین اور ترقی یافتہ ویلفئر ریاستوں میں ہوتا تھا۔ جس کی وجہ سے آج بھی ریاست سوات اور اس کے حکمران سوات کے عوام کے دلوں میں بستے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ صد سالہ تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے جس میں سوات کے لوگ ریاست سوات اور اس کے حکمرانوں کو یاد کریں گے

Related posts

سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں کورونا سے مزید3مریض جاں بحق

Ba Khabar Swat

مینگورہ، بارامہ قونج میں بیس سالہ نوجوان قتل

Ba Khabar Swat

سوات، کورونا سے مزید 3 مریض انتقال کرگئے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment