سوات نیوز
انتقال پر ملال
مکہ ماڈل سکول کے پرنسپل حاجی نواب انتقال کرگئے (باخبر سوات ڈاٹ کام)مکہ ماڈل سکول کے پرنسپل حاجی نواب انتقال کرگئے۔ ان کو آبائی قبرستان مینگورہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ ان کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی تاج چوک میں کی جارہی ہے۔