چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

تجاوزات کے خلاف بلا امتیاز آپریشن جاری رہے گا، اے سی کبل

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) اسسٹنٹ کمشنر کبل اسرار احمد نے کہا ہے کہ تحصیل کبل میں تجاوزات کے خلاف بلا امتیاز آپریشن جاری رہے گا۔ بغیر پارکنگ والے زیر تعمیر پلازوں اور مارکیٹوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ قبرستانوں کی حدود میں تعمیرات کرنے والوں کے خلاف بھی سخت ایکشن لیا جائے گا اور کبل میں تجاوزات کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔

Related posts

مینگورہ شہر اور سوات کے دیگر علاقوں میں آج بارش کا امکان

Ba Khabar Swat

ڈیزل فی لیٹر قیمت مقرر ہونے کے بعد نیا کرایہ نامہ جاری

Ba Khabar Swat

Maqtool Police ihlkar ki laash Swat phoncha de gaye

Ba Khabar Swat

Leave a Comment