چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

نامعلوم چوروں نے چار دکانوں میں جھاڑو پھیر دیا

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈی میں نامعلوم چوروں نے ایک ہی رات میں چار دکانوں کا صفایا کردیا۔ گذشتہ روز چوروں نے بازار میں چار دکانوں کے تالے توڑے اور دکانوں سے لاکھوں روپے نقد اور سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔ اہلِ علاقہ اور دکانداروں نے احتجاج کرتے ہوئے پولیس سے تحفظ کا مطالبہ کیا ہے

Related posts

بنڑ، تین روز میں ایک ہی خاندان کے تین افراد چل بسے

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

کانجو ٹاؤن شپ، قبضہ مافیہ کے خلاف پولیس کا گرینڈ آپریشن

Ba Khabar Swat

Leave a Comment