چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

تازہ بارش اور برف باری کے بعد اہلِ سوات کے دانت بج گئے

مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش اور برف باری کے بعد موسم مزید سرد ہوگیا۔ پیر اور منگل کی درمیانی شب مینگورہ شہر میں ہلکی اور کچھ علاقوں میں تیز بارش ہوئی۔ سوات کے بالائی علاقوں میں بارش کے بعد برف باری کا سلسلہ شروع ہواجو منگل کی صبح تک جاری رہا جس کی وجہ سے وادی بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

Related posts

مٹہ پولیس کی کارروائی، بھاری مقدار میں چرس برآمد،ملزمان گرفتار

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

تاجر برادری حلال فوڈ اتھارٹی کے ساتھ تعاؤن جاری رکھے گی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment