چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

فوج کے یونٹ پر خودکش حملہ کپٹن سمیت11شہید، 13 زخمی

 

  • (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شریف آباد میں پاک فوج کے یونٹ کے سپورٹس ایریا میں خود کش دھماکا میں 11 سیکورٹی اہلکار شہید اور 13 زخمی ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہفتہ کو اذانِ عشا کے وقت خود کش حملہ آور نے فوجی یونٹ کے سپورٹس ایریا میں گھس کر خود کو دھماکا سے اڑادیا جس کے نتیجے میں سپورٹس ایریا میں موجود کپٹن خان زادہ سمیت11 سیکورٹی اہلکار شہید اور 13اہلکار زخمی ہوگئے۔ زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ واقع کے بعد شریف آباد کبل روڈ ، گیمن پل بریکوٹ کو ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا

Related posts

mingora swat, Accident

Ba Khabar Swat

سوات، گدا گری کی آڑ میں گھروں سے چوری کرنے والی خاتون گرفتار

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment