چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

اے این پی آج دوپہر دو بجے سوات کرکٹ سٹیڈیم میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) عوامی نیشنل پارٹی آج اتوار کو سوات میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی ۔ اتوار کی دوپہر دو بجے سوات کرکٹ سٹیڈیم میں اے این پی کے جلسہ سے مرکزی سربراہ اسفندیار ولی خان، صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی اور دیگر مرکزی و صوبائی قائدین خطاب کریں گے۔ اے این پی سوات کے مطابق یہ جلسہ اگلے عام انتخابات کے لئے سوات سے انتخابی مہم کا آغاز ہوگا

Related posts

سوات، دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری، باغات اور کھیت متاثر

Ba Khabar Swat

ایلم پہاڑی میں گذشتہ روز زخمی ہونے والا فوجی جوان چل بسا

Ba Khabar Swat

خوازہ خیلہ فتح پور، دریاسے نامعلوم خاتون کی لاش برآمد

Ba Khabar Swat

Leave a Comment