چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

غربت و ناخواندگی کی وجہ سے تعلیمی شرح نہ ہونے کے برابر ہے، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن

(باخبر سوات ڈاٹ کام)  کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سیدظہیر الاسلام نے کہاہے کہ تعلیم حاصل کرنا ہر مرد اور عورت پر فرض ہے۔ اس کے لیے جتنی بھی کو شش کی جائے کم ہے۔ ہمارے ملک میں غربت اور ناخواندگی کی وجہ سے تعلیمی شرح نہ ہونے کے برابر ہے۔ پرائیویٹ تعلیمی ادارے تعلیمی کمی پوری کرنے میں بھر پورکردار ادا کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ابدالی سکول اینڈ کالج امانکوٹ میں سائنس اینڈ آرٹس کلچر نمائشی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع اڈائریکٹر ابدالی سکول اینڈ کالج اختر علی خان نے بھی خطاب کیا۔ تقریب کے آخر میں نمائشی پروگرام میں اول، دوم اور سوم آنے والے طلبہ کو انعامات دیے گئے

Related posts

”کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے“ جنرل بس اسٹینڈ مینگورہ سے بائی پاس روڈ منتقل

Ba Khabar Swat

ریسکیو اہلکاروں کے خلاف اہلِ سنگونہ کا مین روڈ بند کرکے احتجاج

Ba Khabar Swat

دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز

Ba Khabar Swat

Leave a Comment