چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

اہل کالام کا صوبائی حکومت کی نئی تعلیمی پالیسی کے خلاف احتجاج

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام اور گرد و نواح کے علاقہ کے لوگوں نے صوبائی حکومت کی نئی تعلیمی پالیسی کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین جن میں سکولوں کے بچے بھی شامل تھے نے کہا کہ وادئی کالام میں برف باری اور راستوں کی بندش کی وجہ سے لوگ موسم سرما میں ملک کے مختلف علاقوں میں منتقل ہوکر وہاں روزگار کرتے ہیں اور موسم گرمام میں واپس آجاتے ہیں، لیکن موجودہ حکومت نے موسمِ سرما میں سکولوں سے غیر حاضر بچوں کو سکول سے خارج کرنے کا ظالمانہ فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد بچوں کو تعلیم سے دور رکھنا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ علاقائی موسم اور حالات کی وجہ سے صوبائی حکومت اپنا فیصلہ واپس لے

Related posts

سوات یونیورسٹی کا ملتوی شدہ امتحانات بارے اعلامیہ جاری

Ba Khabar Swat

نوجوان کے قتل ملزمان کو عدالت نے موت کی سزا سنا دی

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment