چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

فرینڈزاینڈ نیڈی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام چائلڈ پروٹیکشن سیمینار کا انعقاد

مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) فرینڈزاینڈ نیڈی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ایکسلشیئر کالج سنگو ٹہ میں نونہال مہم برائے چائلڈ پروٹیکشن سیمینار کا انعقاد کیا گی ۔سیمینار میں طلباء اور طالبا ت نے حصہ لیا احمد نصیر نے سیمینا ر کے شر کاء کو تفصیلی آگاہی مہم برائے چائلڈ پروٹیکشن کے بارے میں آگاہ کیا ۔ اور بچوں کے ساتھ گروپ ورک اور ان کے باڈ ی پارٹس کے بارے میں بتایا گیا ۔بچوں کو ان کے حقوق او ر اور ہراساں کرنے پر سزا کے بارے میں بتایا گیا ۔سیمینار کا مقصد معاشرے میں روزانہ کے بنیاد پر بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور تشدد اور ہراساں کرنے کے بارے میں آگاہی مہم کے ساتھ بچوں کو جنسی ہراساں کرنے کے دوران اپنے آپ کو بچانے کی تدابیر اختیار بیان کئے گئیں۔ سیمینا ر کے موقع پر ایکسلشیئر کالج سنگو ٹہ کے پرنسپل زبیر احمد نے بھی بچوں کو تلقین کرتے ہوئے کہا کہ ہم بچوں کے ساتھ زیادتیوں کے بارے میں سخت مزمت کرتے ہے اور حکومت سے اپیل کرنے ہیں کہ بچوں کے ساتھ بدفعلی کرنے والے مجرموں کو سخت سے سخت سزا دی جائے ۔تاکہ ہمار ا معاشرہ ہر قسم کی برائیوں سے پاک ہوں۔

Related posts

Weather Turns Pleasant After Fresh Rain in Swat

Ba Khabar Swat

تحصیل بابوزئی کوہر قسم سہولیات سے دور رکھا گیا ہے، محمد امین

Ba Khabar Swat

سیدو شریف،ہوٹل میں آگ لگنے سے ایک شخص جھلس کر زخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment