چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

پختون تحفظ موومنٹ کا 29 اپریل کو سوات کرکٹ سٹیڈیم میں جلسہ کا اعلان

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  پختون تحفظ موومنٹ 29 اپریل کو سوات کرکٹ سٹیڈیم میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ پی ٹی ایم سوات کے رہنماؤں کے مطابق اتوار کو سوات سٹیڈیم میں بڑا جلسہ کیا جائے گا، جس سے منظور پشتون خطاب کریں گے۔ جلسہ کی اجازت کے لئے ڈپٹی کمشنر سوات کو درخواست دی گئی ہے

Related posts

سوات، بارش و برف باری سے موسم سرد ہوگیا

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

دریامیں ڈوب کر لاپتا ہونے والے شخص کی لاش پارڑئی سے برآمد

Ba Khabar Swat

Leave a Comment