چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کبل میلاگا میں ہابیل قابیل کی یاد تازہ ہوگئی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام ) تحصیل کبل کے علاقہ میلاگا میں دیوار کے تنازعہ پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کرکے بڑے بھائی کو قتل اور بھتیجے کو زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق بھائیوں کے درمیان گھر کی دیوار کا تنازعہ تھا جس پر چھوٹے بھائی شاہ روان نے فائرنگ کی۔ نتیجتاً ان کا بڑا بھائی نصیب روان موقع پر جاں بحق اور مقتول کا بیٹا شوکت شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ملزم فرار ہوگیا اور پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر دیا۔

Related posts

اتروڑ، سیلابی ریلہ رابطہ سڑک اور پل بہا لے گیا

Ba Khabar Swat

نادرا سوات کے سینئر افیسر رحمت علی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا،

Ba Khabar Swat

ایم ایم اے مردہ گھوڑا ہے، مولانا اسرائیل

Ba Khabar Swat

Leave a Comment