چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات میں ٹارچ اور اسلحہ کی فروخت میں اضافہ

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات میں رات کو گھروں میں پتھر پھینکنے کے واقعات کے بعد ٹارچ اور اسلحہ کی فروخت میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ تاجروں کے مطابق گھروں پر پتھروں سے حملے کے بعد لوگوں نے اسلحہ کی خریداری شروع کردی ہے ۔دوسری جانب اسلحہ لائسنس کے حصول کے لئے ڈی سی کے دفتر میں درخواستیں دینے میں بھی اضافہ ہوگیا ہے ۔ اس طرح رات کو لوڈ شیڈنگ کے دوران روشنی کے لئے ٹارچ کی خریداری میں بھی اضافہ ہوگیا ہے ۔

Related posts

خود کش دھماکا کے بعد فورسز کے اہلکار گاڑیوں کی تلاشی لینے لگے

Ba Khabar Swat

Family Park Fizagat Will Be Inaugurated Today After Recreation

Ba Khabar Swat

پولیس کے مزیدجوان تربیت مکمل کرکے پاس آؤٹ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment