چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

تین ماہ پہلے دریاے سوات میں ڈوبنے والے شخص کی لاش برآمد

سوات    (باخبرسوات ڈاٹ کام)  تین ماہ قبل دریاے سوات میں پک اپ گرنے میں لاپتہ دو افراد میں سے ایک کی لاش کو ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے برآمد کرلی ۔ تین ماہ قبل پشمال کالام کے مقام پر ایک پک اپ دریاے سوات میں جا گری تھی، جس میں سوار تین افراد میں سے ایک کی لاش کو نکالا گیا تھا اور دو افراد لاپتہ تھے۔ جن میں سے منگل کو دریائے سوات میں سے ریسکیو اہلکاروں نے ایک لاش کو برآمد کرکے ورثا کے حوالے کردی۔

Related posts

ملک کی تاریخ میں پہلی بار ملم جبہ میں سنو میراتھن ریس کے مقابلے

Ba Khabar Swat

سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، 79 اشتہاری اور1010مشتبہ افرادگرفتار

Ba Khabar Swat

We Will Carry Forward Benazir Bhutto’s Mission, Says Prince Sheheryar Amir Zeb

Ba Khabar Swat

Leave a Comment