چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ہمارے حقوق پر ڈاکا نہ ڈالا جائے، اکرام خان

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات کی تحصیل کونسل بابوزئی نے مینگورہ شہر کے سالانہ تعمیر و ترقیاتی کاموں کو واسا کمپنی مینگورہ کو منتقل کرنا بلدیاتی نمائندوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کے مترادف قرار دیا۔ صوبائی سیکرٹری بلدیات اور صوبائی حکومت نے ٹی ایم اے تحصیل بابوزئی کے کونسلران کے سالانہ ترقیاتی پراجیکٹ کا فیصلہ واپس نہ لیا، توشدید احتجاج کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار تحصیل ناظم بابوزئی اکرام خان نے اپنے دفتر میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے مینگورہ شہر اور تحصیل بابوزئی کے عوام کے ساتھ ظلم کرکے اے ڈی پی کی رقم واسا کمپنی مینگورہ کے حوالے کی ہے جو انصاف کے عین خلاف ہے ۔

Related posts

مدین، شاہ گرام میں موٹر کارگہری کھائی میں جا گری

Ba Khabar Swat

بھائیوں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

Ba Khabar Swat

اے این پی کے دہشت گردی کے شکار خاندان کا ایک اور فرد امریکہ میں قتل

Ba Khabar Swat

Leave a Comment