چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات ضمنی انتخابات، دو صوبائی حلقوں میں انتخابی مہم تیز

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)   ضمنی انتخابات میں سوات کے دو صوبائی حلقوں میں انتخابی مہم تیز ہوگئی۔ پی کے3میں تحریک انصاف کے ساجد علی خان اور ن لیگ کے سردار خان کے درمیان اور پی کے7 میں تحریک انصاف کے حاجی فضل مولا اور اے این پی کے وقار خان کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوگا۔ پی کے 3میں پی ٹی آئی کے بانی کارکن اور ممبر ضلع کونسل محمد زیب خان آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ اس طرح پی کے 7 میں بھی تحریک انصاف کے بانی کارکن سعید خان آزاد حیثیت سے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ دونوں حلقوں میں امیدواروں نے انتخابی مہم تیز کردی ۔

Related posts

ملوک آباد میں پولیس کا شراب بھٹی پر چھاپا، ملزم گرفتار

Ba Khabar Swat

محکمہ ایری گیشن میں سیاسی بھرتیاں،ایم پی اے کا بھتیجا بھی نواز دیا گیا

Ba Khabar Swat

اے این پی جلسہ،گراسی گراونڈ میں تیاریوں کو حتی شکل دے دی گئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment