چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

زمین تنازعہ پر فائرنگ،ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)   پولیس سٹیشن منگلور کی حدود میں واقع علاقہ قلعہ میں دو فریقین کے درمیان زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اورایک زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دو فریقین میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک نوجوان حضرت شیر ولد شاہ براہیم جاں بحق اور دوسری فریق سے سیدعمران ولد علی بہادر سکنہ قلعہ زخمی ہوئے ۔ زخمی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔جاں بحق نوجوان کی کچھ ماہ قبل شادی ہوئی تھی ۔

Related posts

سوات، مزید 15 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق، تعداد 131 ہوگئی

Ba Khabar Swat

سیدو شریف تدریسی ہسپتال، کورونا سے مزید 3 افراد انتقال کرگئے

Ba Khabar Swat

مینگورہ سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش،موسم خوشگوار

Ba Khabar Swat

Leave a Comment