سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے قلعہ میں نو تعمیر شدہ گرلز پرائمری سکول کی عمارت میں ناقص میٹریل استعمال کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ حال ہی میں تعمیر ہونے والے اسکول کی عمارت خستہ حال ہونے لگی ہے۔ محکمہ تعلیم نے آنکھیں بند کرکے خاموشی اختیار کرلی۔ کوئی پرسان حال نہیں۔ ناقص میٹرئل کے استعمال کے باعث عمارت کی چھت کی سیلنگ گرنے لگی ہے جس سے حادثات رونما ہونے کا بھی خدشہ ہے۔
next post
