چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

وقتی سیاست و زبانی جمع خرچ پر یقین نہیں رکھتے، فضل حکیم خان

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام) چیئرمین ڈیڈیک اور پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ ہم وقتی سیاست اور زبانی جمع خرچ پریقین نہیں رکھتے۔ ہماری سیاست کا مقصد غریب عوام کی بے لوث اور بلا امتیاز خدمت کرنا اور ان کے مسائل و مشکلات مستقل بنیادوں پر حل کرنا ہے۔ تحریک انصاف واحد سیاسی جماعت ہے، جس نے اپنے عزم، وژن اور منشور کے تحت خیبر پختونخوا میں عوامی فلاح و بہبود پر مبنی شفاف نظام کی بنیاد رکھ دی ہے۔ یہ گفتگو انہوں نے اپنے حجرہ مکان باغ پرمختلف وفودسے ملاقات کے موقع پر کی جنہوں نے چیئرمین ڈیڈیک کو اپنے متعلقہ علاقوں کے مسائل سے آگاہ کیا ۔

Related posts

خوازہ خیلہ مظاہرین پر مقدمات کی مذمت کرتے ہیں، پختونخوا میپ سوات

Ba Khabar Swat

جولائی کے انتخابات د ونظریات کے درمیان معرکہ ہیں، محمد امین

Ba Khabar Swat

سوات ایکسپریس وے 25 مئی کو کھول دی جائے گی، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment