چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

خوازہ خیلہ، گاشگوڑ میں پرانہ مارٹر گولہ برآمد

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ گاشگوڑ میں پرانا مارٹر گولہ برآمد ہوا ۔ علاقہ کی پہاڑی میں مارٹر گولہ ملنے پر لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد پولیس نے بم ڈسپوزل سکواڈ کے ہمراہ جاکر مارٹر گولہ کو اپنی تحویل میں لے لیا، جس کو بعد میں ناکارہ بنایا جائے گا ۔ یاد رہے کہ مٹہ کے علاقہ میں گذشتہ روز مارٹر گولہ پھٹنے سے تین بچے جاں بحق ہوئے تھے ۔

Related posts

”کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے“ جنرل بس اسٹینڈ مینگورہ سے بائی پاس روڈ منتقل

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

یونیورسٹی آف ایگریکلچر سوات نے ایک دن کی تنخواہ سیلاب زدگان کو دیدی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment