چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بلند سیاحتی اور برفیلے مقام ملم جبہ میں دوروزہ سنو فیسٹول کا آغاز

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات کے بلند ترین سیاحتی اور برفیلے مقام ملم جبہ میں دوروزہ سنو فیسٹول کا آغاز ہوگیا۔ میلے کے پہلے روز ملک بھر سے آنے والے سیاح برف باری اور برفانی کھیلوں سے محظوظ ہوئے۔ ملم جبہ میں آنے والے لوگوں کے لئے مختلف قسم کے اسٹال لگائے گئے ہیں۔ آج اتوار کو میلہ کے آخری روز اسکی کے مقابلے ہوں گے۔

Related posts

کالام زمین تنازعہ، اقوام مورچہ زن، فائرنگ سے 5افراد جاں بحق

Ba Khabar Swat

سوات، کورونا کے مزید 2مریض انتقال کرگئے

Ba Khabar Swat

سخرہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ، بیٹا سوتیلی ماں سمیت قتل

Ba Khabar Swat

Leave a Comment