چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

خوازہ خیلہ، آگ کے دھویں سے 8 مویشی ہلاک

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ ٹوپسین میں آگ کے دھویں سے 8مویشی دم گھٹنے سے ہلاک ہوگئے ۔ اکبر علی نامی شخص نے مویشیوں کو گرم رکھنے کے لئے مویشی خانہ میں آگ جلائی اور خود گھر چلا گیا ۔ آگ کے دھویں میں اضافہ اور مویشی خانہ میں دھواں پھیلنے کے نتیجے میں مویشی خانہ میں موجود تمام 8 بھینسیں ہلاک ہوگئیں۔

Related posts

وادئی کالام کے بیشترعلاقوں میں سڑکیں تا حال بند

Ba Khabar Swat

ڈی پی او سوات کا کبل جوڈیشل کمپلیکس کا اچانک دورہ

Ba Khabar Swat

فیڈریشن کا نام بدنام کرنے کی ہرکوشش کوناکام بنائیں گے، شیرین زادہ بدر

Ba Khabar Swat

Leave a Comment