چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بارش و برف باری،سردی کی شدت میں مزید اضافہ

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)   سوات میں بارش و برف باری کے نئے سلسلے سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ بدھ کی سہ پہر سوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ شروع ہوا، جو شام گئے تک جاری تھا۔ اس وجہ سے جاری سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا ۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج جمعرات کو بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے ۔

Related posts

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی قابلِ مذمت ہے، شہزادہ شہر یار امیر زیب

Ba Khabar Swat

بریکوٹ، سعودی پلٹ شخص کے قتل کا ڈراپ سین

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment