چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

راستہ کی بندش ، اہل شاہی آباد کانجو کا احتجاج 

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کانجو کے علاقہ شاہی آباد کے اہل علاقہ نے راستہ کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔، مظاہرین نے کانجو چوک تک مارچ کیا اور حکومت کے خلاف نعرے لگائے ۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ ان کے علاقے کے راستے کو حکومت نے بند کردیا ہے جس کی وجہ سے علاقہ کے لوگ مشکلات کا شکار ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر ان کے علاقہ کے راستے کو کھولا جائے۔

Related posts

پشاور میں پروفیسر کو قتل کرکے گاڑی چھیننے والا ملزم سوات میں گرفتار

Ba Khabar Swat

غوریجہ، دریائے سوات سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

Ba Khabar Swat

سوات، انصاف سستا بازار قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment