چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سینیٹر مشتاق احمد خان 29 مارچ کو سوات کا دورہ کریں گے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام )   امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان آج 29 مارچ کو سوات کا دورہ کریں گے۔ جماعت اسلامی ضلعی ہیڈکوارٹر سے جاری بیان کے مطابق دورہ کے دوران سینیٹر مشتاق احمد خان ادارہ الخدمت الاسلامیہ مینگورہ میں جماعت اسلامی سوات کے ضلعی ذمہ داران سے نشست اور بعدازاں دوپہر دو بجے سوات پریس کلب مینگورہ میں جماعت اسلامی زون پی کے 5کے تربیتی اجتماع اور زون پی کے 5 جے آئی یوتھ کابینہ کی حلف برداری تقریب سے خطاب کریں گے۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

وزیر اعلیٰ اور ان کے بھائی کا نام استعمال کرکے نوکریوں پر پیسے لینے کی ویڈیو وائرل

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment