چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

تنظیم شہری دفاع سوات کے سینئر وارڈنز اور پوسٹ وارڈنز کا اہم اجلاس

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام ) تنظیم شہری دفاع سوات کے سینئر وارڈنز اور پوسٹ وارڈنز کا اہم اجلاس ہوا جس کی صدارت چیف وارڈن محمد علی نے کی۔ اجلاس میں تنظیم کی فعالیت اور نظم و ضبط برقرار رکھنے کیلئے رولز کی نشاندھی بھی کی گئی اور ان کی خلاف ورزی کرنے والے عہدیدار و رضاکار پر کمیٹی کی جانب سے اتفاق رائے سے سزائیں دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں احسان اللہ کو ڈپٹی پوسٹ وارڈن نیوکلے، ظفر علی پوسٹ وارڈن نیوکلے اور وارث خان کو ڈپٹی گروپ وارڈن (C) کے عہدے پر ترقی دی گئی ہر گروپ وارڈنز کے ساتھ کام کرنے والی پوسٹوں کا تعین بھی کیا گیا۔

Related posts

دریائے سوات میں اونچے درجے کا سیلاب ریکارڈ

Ba Khabar Swat

سوات کا اعزاز، نو سالہ بچی نے پاکستان کے لیے گولڈ مڈل حاصل کرلیا

Ba Khabar Swat

سوات، مزیدسات افراد میں کرونا کی تصدیق ہوگئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment