چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، اہم سیاسی خاندان کا اے این پی سے 60 سالہ ناتا توڑنے کا فیصلہ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام )   اے این پی سے تعلق رکھنے والے سوات کے اہم سیاسی خاندان نے اے این پی سے ساٹھ سالہ ناتا توڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق گلاب محل کانجو کے حاجی حمید الرحمان نے موجودہ انتخابات اور صوبائی کونسل میں پارٹی کی بنیادی رہنماؤں اور کارکنوں کو نظر انداز کرنے پر اے این پی سے ناتا توڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جلد ہی وہ خاندان، ساتھیوں اور کارکنوں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں اے این پی سے استعفا کا اعلان کریں گے ۔

Related posts

سوات، دو واقعات میں دو خواتین کی اقدام خودکشی

Ba Khabar Swat

وزیر اعلیٰ کے پی کی جانب سے نوازشریف کڈنی اسپتال میں ڈائیلاسیز مشینوں کے لیے فنڈز جاری

Ba Khabar Swat

ہیلتھ ورکرز ایسوسی ایشن نے ”کام چھوڑ ہڑتال“ کی دھمکی دے دی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment