چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، ڈاکٹروں کی ہڑتال، مریض رُل گئے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام )  سوات میں ڈاکٹروں نے اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال کی جس کی وجہ سے سیکڑوں مریضوں کو طبی امداد نہ مل سکی۔ ڈاکٹروں نے تدریسی ہسپتال مینگورہ، ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال، بریکوٹ، کبل، مٹہ، خوازہ خیلہ اور مدین میں بھی ہڑتال کی۔ ان ہسپتالوں میں صرف ایمرجنسی میں مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور او پی ڈی میں ایک ڈاکٹر نے مریضوں کا معائنہ کیا۔ آنے والے مریضوں کا کہنا تھا کہ ڈاکٹروں نے ان کا معائنہ کیا ہے اور نہ آپریشن جس کی وجہ مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

پاٹا کی حیثیت کا خاتمہ، سوات کے وفد کی اعلیٰ سطحی ملاقات

Ba Khabar Swat

ضلع باجوڑ کے قبائلی مشران کی محمد اعجاز خان سے سیدو شریف میں ملاقات

Ba Khabar Swat

Leave a Comment