چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

پشاور اور صوبے کے دیگر گرم علاقوں سے لوگ سوات اُمنڈ آئے

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  پشاوراور صوبے کے دیگر علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ اور عید کے بعد ان علاقوں کے لوگوں نے منگل کو سوات کا رُخ کرلیا۔ پشاور، مردان، چارسدہ اور دیگر علاقوں سے کثیر تعداد میں لوگ اپنی عید کے پہلے روز سوات آئے اور سوات میں یخ اور پر فضا مقامات کی سیر کی۔ آج بدھ سے عید کی چھٹیوں میں سوات لاکھوں کی تعداد میں سیاحوں کی آمد کا امکان ہے جس کے لئے سوات موٹروے کو بھی کھول دیا گیا ہے۔ پولیس نے سیکورٹی کی خصوصی انتظامات کئے ہیں۔

Related posts

اہلِ سوات تکلیف میں ہیں اور ممبرانِ اسمبلی دورے انجوائے کر رہے ہیں، محمد امین

Ba Khabar Swat

ڈسٹرکٹ جیل سوات،قیدیوں سے ملاقات پر مکمل پابندی لگ گئی

Ba Khabar Swat

Darhi, Pagrhi awr deeni madaris ky khilaf sazishain band ki jay, Seniour hafiz Hamd Ullah

Ba Khabar Swat

Leave a Comment