چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مینگورہ شہر اور سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگور شہر اور سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار اور سرد ہوگیا۔ منگل کی صبح سے سوات کے میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری تھا جو شام گئے تک جاری رہا جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار ہوگیا۔ سوات کے بالائی علاقوں میں بارش کی وجہ سے موسم سرد ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بدھ کو مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔

Related posts

انتخابات، ڈی ایم او اور مانیٹرنگ افسران سے حلف لے لیا گیا

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

سوات، کورونا سے ایک اور شخص جاں بحق، تعداد 547 ہوگئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment