چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ کے والد علیل، گورنمنٹ شیخ زید النہیان ہسپتال میں داخل

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ محمود خان کے والد ڈاکٹر محمد خان علیل ہوگئے جن کو گورنمنٹ شیخ زید النہیان ہسپتال کے آئی سی یو میں داخل کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ محمود خان نے جمعرات کو سوات کا مختصر دورہ کیا اور اپنے والد کی عیادت کی۔

Related posts

سوات، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کی زیرِ صدارت اہم اجلاس

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

خوازہ خیلہ آتشزدگی، آٹھ کمروں پر مشتمل مکان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

Ba Khabar Swat

Leave a Comment