چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

جمعیت علمائے اسلام سوات کی جانب سے ملین مارچ کی تیاریاں جاری

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   جمعیت علمائے اسلام سوات کی جانب سے ملین مارچ کی تیاریاں زور وشورسے جاری ہیں۔قائدین نے مختلف علاقوں کے دورے تیز کردئے۔ کارکنوں سے مشاورت اور اجلاسوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اس حوالے سے جمعیت علمائے اسلام کے ترجمان کاکہناہے کہ 25جولائی کو ملین مار چ میں سوات سے تین سو گاڑیوں پر مشتمل قافلہ روانہ ہوگا۔ اس روز کارکنان وعہدیداران فضاگٹ بائی پاس پر اکھٹے ہوں گے جہاں سے قافلے کی شکل میں ملین مارچ کے لیے روانہ ہوں گے۔

Related posts

سوات، مختلف حادثات میں تین جوان جاں بحق

Ba Khabar Swat

سوات کے طلبہ کی کاوش، ”ارطغرل“ کا پشتو ورژن 75 فیصد مکمل کرلیا

Ba Khabar Swat

سردار حسین بابک پر حملہ کرنے والا ملزم عدم ثبوت کی بنا پر بری

Ba Khabar Swat

Leave a Comment