(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد نواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس ہوئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق دوپہرگیارہ بج کر پینتالیس منٹ پر ہونے والے زلزلہ کی شدت5.5، زیرِ زمین گہرائی 70 کلومیٹر اور مرکز پاک، افغان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
next post
