چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بنجوٹ میں پہاڑ سے گر کر باپ جاں بحق، بیٹا شدید زخمی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کے علاقے بنجوٹ میں پہاڑی سے چرواہے باپ بیٹے گرگئے،باپ جاں بحق جبکہ بیٹا شدید زخمی ہوگیا،ایس ایچ او منگلور الطاف حسین کے مطابق حادثہ منگلور کے بالائی علاقے بنجوٹ کی پہاڑی سم تیر میں رونما ہوا،جہاں گزشتہ روات چرواہے باپ بیٹے پسندولد خیرن اور محمدعالم اپنے جانوروں کی رکھوالی کے لئے گھر سے باہر موجود تھے کہ اس دوران انہوں نے کسی کے آنے کے شک پڑنے پر دوڑ لگادی اور دونوں پہاڑی سے نیچے جاگرے جس کے نتیجے میں باپ پسند موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ اس کا بیٹا محمد عالم شدیدزخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے لئے سول اسپتال منگلور منتقل کردیا گیا ہے۔

Related posts

بارش، ژالہ باری اور برف باری سے سردی لوٹ آئی

Ba Khabar Swat

سوات، زلزلے کے جھٹکے،شدت 5.1 ریکارڈ

Ba Khabar Swat

ہائی کورٹ نے نیشنل بینک کے ریجنل منیجر کے وارنٹ جاری کردیے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment