چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بہا،نوجوان کی زہریلی دوا پی کر خود کشی کی کوشش، ہسپتال منتقل

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بہا میں نوجوان نے زہریلی دوا پی کر اقدام خود کشی کیا۔ پولیس کے مطابق اختر حسین نے نامعلوم وجوہات پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی لی جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی۔ گھر والوں نے اس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیاجہاں اب وہ زیرِ علاج ہے۔

Related posts

طلبہ، تعلیمی اداروں میں بھائی چارے کے فروغ میں اپنا کردا ر ادا کریں، رحمت شہزاد

Ba Khabar Swat

مٹہ،دن دہاڑے گھس کر چوری کرنے والے گروہ کے 2ارکان گرفتار

Ba Khabar Swat

فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل کا ڈرگ رولز 1976ء ایکٹ میں ترامیم کے خلاف مظاہرہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment